Results 1 to 2 of 2

Thread: خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی


    خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی

    اپنی پندار کی کرچیاں
    چُن سکوں گی
    شکستہ اُڑانوں کے ٹوٹے ہُوئے پر سیٹوں گی
    تجھ کو بدن کی اجازت سے رُخصت کروں گی
    کبھی اپنے بارے میں اِتنی خبر ہی نہ رکھی تھی
    ورنہ بچھڑے کی یہ رسم کب کی ادا ہو چکی تھی
    مرا Ø+وصلہ
    اپنے دل پر بہت قبل ہی منکشف ہو گیا ہوتا
    لیکن _ یہاں
    خود سے ملنے کی فرصت کسے تھی


    2gvsho3 - خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی

    2gvsho3 - خُود سے مِلنے کی فُرصت کسے تھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •